انڈیا کی کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی، ابھیجیت دیپکے کو دارالحکومت دہلی کے مرکزی علاقے میں مارچ سے قبل حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ان کی حراست ایسے وقت میں عمل میں آئی ہے جب پولیس نے جمعے کے مارچ کے انعقاد کے خلاف انتباہ جاری کیا تھا اور اجتماع کو روکنے کے لیے شہر بھر میں ہزاروں اہلکار تعینات کیے گئے تھے۔
دہلی میں مارچ سے قبل ’کاکروچ‘ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے کو حراست میں لے لیا گیا