سعودی فوجی اتحاد کا ریاض، ینبع اور بحیرۂ احمر کی جانب داغے گئے میزائل اور ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

سعودی قیادت والے فوجی اتحاد کا کہنا ہے کہ گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران اس نے سعودی عرب کے مختلف علاقوں اور بحیرۂ احمر کے اوپر چھ فضائی اہداف کو روک کر تباہ کر دیا ہے۔ ادھر دہلی میں مارچ سے قبل کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

سعودی فوجی اتحاد کا ریاض، ینبع اور بحیرۂ احمر کی جانب داغے گئے میزائل اور ڈرون مار گرانے کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US