زیلنسکی سے تلخی بڑھنے کے بعد ٹرمپ کا روس کے لیے پابندیوں میں نرمی کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے منصوبے کے بڑے حصے کو معطل کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ٹرمپ نے روس کے حوالے سے نسبتاً نرم مؤقف اختیار کیا ہے اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی پر کھلے عام تنقید بھی کی ہے۔

زیلنسکی سے تلخی بڑھنے کے بعد ٹرمپ کا روس کے لیے پابندیوں میں نرمی کا اعلان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US