سنیچر کو گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ مجبوری کے تحت کیا گیا۔ ان کے بقول صوبے میں آئے روز دھمکیوں اور لانگ مارچ کے اعلانات سے صورتحال بدستور کشیدہ ہو رہی تھی، جبکہ بعض عناصر خونریزی کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ان کے مطابق وفاقی حکومت نے مسائل کے حل کے لیے متعدد کوششیں کیں۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی مجبوری تھی، خونریزی کا خطرہ تھا: وزیراعظم شہباز شریف