بینکاری پابندیوں کے باعث ایران کی پاکستان کو برآمدات عارضی طور پر معطل، تہران چیمبر آف کامرس

تہران چیمبر آف کامرس کے ٹرانسپورٹیشن کمیشن کے سربراہ پیمان سانندجی کے مطابق ایران کے بینکاری نظام پر عائد پابندیاں پاکستان کو برآمدات میں بڑی رکاوٹ بن رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ پابندیاں برقرار رہیں اور ضروری بینکاری لین دین ممکن نہ ہو سکا تو پاکستان کو ایرانی برآمدات عملاً رک جائیں گی۔

بینکاری پابندیوں کے باعث ایران کی پاکستان کو برآمدات عارضی طور پر معطل، تہران چیمبر آف کامرس


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US