تہران چیمبر آف کامرس کے ٹرانسپورٹیشن کمیشن کے سربراہ پیمان سانندجی کے مطابق ایران کے بینکاری نظام پر عائد پابندیاں پاکستان کو برآمدات میں بڑی رکاوٹ بن رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ پابندیاں برقرار رہیں اور ضروری بینکاری لین دین ممکن نہ ہو سکا تو پاکستان کو ایرانی برآمدات عملاً رک جائیں گی۔
بینکاری پابندیوں سے ایران کی پاکستان کو برآمدات متاثر، تجارت عارضی طور پر معطل