سعودی قیادت میں قائم اتحادی فورسز کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے علاقے نجران میں ایک اے ایچ سِکس آئی ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں عملے کے دو ارکان ہلاک ہوئے ہیں۔
نجران میں سعودی ہیلی کاپٹر گِر کر تباہ، اتحادی فورسز کا ریاض سمیت دیگر علاقوں میں حوثی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ