ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے او آئی سی کے وزارتی اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ’تہران نے اب تک امریکہ کی تازہ ترین تجویز کا جواب نہیں دیا تاہم شرائط پوری ہونے پر مذاکرات شروع ہو سکتے ہیں۔‘
امریکی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، مذاکرات شرائط پوری ہونے پر ہی بحال ہو سکتے ہیں: ایران