روسی وزیرِ خارجہ کی تہران آمد، پاسدارانِ انقلاب کی نئے امریکی حملے کی صورت میں توانائی بحران مزید سنگین ہونے کی تنبیہ

پیر کو تہران پہنچنے والے روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو کا مقصد ایک 'بڑے پیمانے کی جنگ' کو روکنا ہے۔ دوسری جانب ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ کسی بھی نئے امریکی حملے کا نتیجہ عالمی سطح پر توانائی کا سنگین بحران ہو گا۔

روسی وزیرِ خارجہ کی تہران آمد، پاسدارانِ انقلاب کی نئے امریکی حملے کی صورت میں توانائی بحران مزید سنگین ہونے کی تنبیہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US