آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

image

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں دو ٹینکر بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں دونوں جہازوں میں آگ لگ گئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے واقعے کا وقت نہیں بتایا جبکہ ابتدائی طور پر جانی و مالی نقصانات سے متعلق بھی کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US