ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران کے خلاف کوئی نئی فوجی کارروائی کی تو جنگ کا دائرہ اور مقام ایران کی مسلح افواج طے کریں گی۔
اگر امریکہ نے حملہ کیا تو ’جنگ کا جغرافیہ‘ ایران طے کرے گا: قالیباف کی تنبیہ