حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کردی، جس کے بعد نئی قیمت 319 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔
اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور اسے 357 روپے فی لیٹر برقرار رکھا گیا ہے۔
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگیا اور یہ 24 نومبر کے لیے نافذ العمل ہوں گی۔