کراچی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے
ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق
انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل، سائنس پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس کے
ضمنی امتحانات برائے سال 2013 ء کے نتائج کا اعلان بروز جمعہ 07 مارچ 2014
ء کو سہ پہر تین بجے کیا جارہا ہے۔ مذکورہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے
جاسکیں گے۔
Click Here For
Result