جامعہ کراچی کے تحت ایم اے اور ڈبل ایم اے پرائیوٹ سپلیمنٹری امتحانی فارم جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔طلبہ اپنے امتحانی فارم آج بروز پیر 10مارچ 2014ء تک 2700/= روپے فیس برائے سال اول/ دوئم کے ساتھ بینک کائونٹر واقع سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی پر جمع کراسکتے ہیں-