صنم سعید نے بچوں کےجنسی استحصال کےخلاف فوری کارروائی کامطالبہ کردیا

کراچی : پاکستان کی معروف اداکارہ صنم سعید نےحکومت سے بچوں کےجنسی استحصال کے خلاف سخت ایکشن لینےکامطالبہ کردیا ۔ خیبرپختونخواہ کےضلع نوشہرہ میں آٹھ سالہ بچی عوض نور کے ساتھ زیادتی اور بہیمانہ قتل کے بعد سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا  اور سماجی اورشوبز سے وابستہ شخصیات کی جانب سے بھی ایسے  مجرموں کےخلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.