یوٹیوبررجب بٹ کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے طلب کر لیا

image

معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو بلاسفیمی کیس میں نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے طلب کر لیا۔

نیشنل کرائم ایجنسی کی طرف سے ملنے والے نوٹس کے مطابق یوٹیوبررجب بٹ کو کل14 جولائی کو دن گیارہ بجے پیش ہونا ہو گا۔ رجب بٹ کو 160 سی آر پی سی کے مطابق جاری کارروائی میں پیش ہونے کا کہا گیا ہے،انہیں خلاف سید در محمد بخاری کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے،این سی سی آئی نے رجب بٹ کو نوٹس اس کی رہائش گاہ پر بھجوایاہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts