ُپاکستانیوں کیلئے بری خبر، سونا ہوگیا مزید مہنگا، شادی کے خواہشمند حضرات کے خواب چکنا چور

عالمی مارکیٹ میں تیزی کے بعد پاکستان میں ایک بار پھر سونا مہنگا ہوگیا ہے۔ 

صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 7 ڈالر اضافے کے بعد ایک ہزار 588 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

عالمی منڈی میں ہونے والی مہنگائی کے اثرات پاکستان میں بھی دیکھے گئے ہیں اور یہاں فی تولہ سونا 400 روپے مہنگا ہو کر 91 ہزار 230 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب 10 گرام سونا 343 روپے کے اضافے کے بعد 78 ہزار 215 روپے کا ہوگیا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.