کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ یہ کون سی مشہور پاکستانی اداکارہ ہیں؟

image

اس تصویر میں موجود لال رنگ کی فراک میں ملبوس بچی کو کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ یہ کون سی پاکستانی مشہور اداکارہ ہیں؟

اس خوبصورت لال رنگ کی فراک پہنے پیاری بچی کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ آخر یہ مشہور اداکارہ کون ہیں؟

اگر آپ پہچاننے میں کامیاب نہیں ہوئے تو آئیں ہم بتاتے ہیں۔

اس تصویر میں موجود معصوم سی بچی پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ حریم فاروق ہیں۔ حریم فاروق اداکاری کرنے کے ساتھ ساتھ فلم پروڈیوسر کے بھی فرائض انجام دیتی ہیں۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.