آل پاکستان فل کنٹکٹ شن کیوکشن کراٹے بلیک بیلٹ ٹیسٹ 7 مارچ کو لاہور میں ہوگ

پشاور(ویب ڈیسک ) آل پاکستان فل کنٹکٹ شن کیوکشن کراٹے بلیک بیلٹ ٹیسٹ 7 مارچ کو لاہور میں ہوگا پاکستان فل کنٹیکٹ کراٹے فیڈریشن(شن کیوکشنکائی) کے زیر اہتمام اتوار7 مارچ سے پاکستان ہیڈ کوارٹر برٹ ہال لاہور میں آل پاکستان فل کنٹکٹ شن کیوکشن کراٹے بلیک بیلٹ ڈان ٹیسٹ شروع ہورہاھے جس میں ملک بھر سے ماسٹر ڈگری حاصل کرنے کیلیئے لوگ آرہیہیں۔خیبر پختو نخوا سے 10 رنی ٹیم شرکت کیلئے آج پشاور سے روانہ ہوگی۔ سیکرٹری خیبر پختونخوا محمد یاسین یاسر نے بتایا کہ ٹیم انشا اللہ بھر پور کامیابی حاصل کریگی۔ٹیم میں محمد یاسین یاسر۔فرہاد شنواری۔امازائی خان ۔نثار شنواری۔زین العابدین۔شمس العارفین۔داود شنواری۔عبید اللہ۔آفاق ریاض۔سیف اللہ شامل ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

40