وزیر خارجہ کی یو اے ای کے وزیر مملکت سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یو اے ای کے وزیر مملکت احمد علی السیگ سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کئے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ انھوں نے یو اے ای کے وزیر مملکت احمد علی السیگ سے ملاقات کی جس میں متحدہ عرب امارات کے لئے پاکستان میں بے پناہ سرمایہ کاری کے امکانات کو اجاگر کیا گیا۔

Met with Minister of State HE Ahmed Ali Al Sayegh of #UAE today & discussed greater cooperation in areas of economy & trade, highlighting the immense investment potential in Pakistan for the UAE, best explored through interactive b2b connect.

🇵🇰 🤝 🇦🇪 pic.twitter.com/i9wHWtXKtV

— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) April 19, 2021

اپنے پیغام میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ معیشت اور تجارت کے شعبوں میں زیادہ سے زیادہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جس کو انٹرایکٹو بی 2 بی رابطے کے ذریعے بہترین انداز میں دریافت کیا گیا ہے۔

-->

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

19