اس تصویر میں ایسی کیا گڑبڑ چھپی ہے جو سب کو خوفزدہ کر دیتی ہے؟ جانیں پریشان کر دینے والی تصویر کا سچ

image

سوشل میڈیا پر ایسی کئی ویڈیوز موجود ہیں جن میں کچھ پراسرار نظر آتا ہے، یہ ویڈیوز اکثر تنہائی میں بنائی جاتی ہیں اور ویڈیو بنانے والا موقع پر موجود غیر معمولی حرکت سے لاعلم ہوتا ہے۔

انٹرنیٹ پر موجود اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی کے پیچھے سے کوئی چیز گزری ہے۔

اگر تصویر میں صحیح نہ نہیں دیکھ پائے ہیں تو اس ویڈیو میں دیکھیں۔

ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا اکاؤنٹ مسٹر بنی فنگرز سے اپلوڈ کی گئی اس ویڈیو میں لڑکی کے پیچھے سے ایسی مخلوق گزری ہے جو اگر موقع پر لڑکی دیکھ لیتی تو اس لڑکی کے اوسان خطا ہو جاتے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی ویڈیو بنانے میں مگن ہے اور ویڈیو کے شروعات میں ہی لڑکی کے پیچھے سے کوئی مخلوق انتہائی تیزی سے گزری ہے۔ ویڈیو شئیر کرتے وقت ویب سائٹ کا کہنا تھا کہ ویڈیو میں غیر مرعی مخلوق موجود تھی۔

ویڈیو دیکھ کر کئی صارفین خوف میں مبتلا ہوگئے تھے۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.