ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں سالانہ محفل میلاد کے سلسلے میں جمعرات 25 نومبر کو تمام دفتری امور معطل رہیں گے

image

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق سالانہ محفل میلاد کے سلسلے میں جمعرات 25/ نومبر 2021ء کو بورڈ میں معمول کے تمام دفتری امور معطل رہیں گے۔تمام متعلقہ حضرات سے درخواست ہے کہ کسی بھی قسم کے امور کیلئے بورڈ آفس آنے کی زحمت نہ کریں۔


Click here for Online Academic Results

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.