اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے پہلے مرحلہ کے کامرس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے نتائج کا اعلان بروز منگل 7 دسمبر 2021ء کو سہ پہر 4 بجے انٹربورڈ کراچی کے کمیٹی روم میں کیا جائے گا۔
نتائج کے لیے یہاں
کلک کریں