انوشے عباسی کی تصاویر وائرل؛ اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں

image
پاکستان کی معروف اداکارہ انوشے عباسی لباس کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔

انوشے عباسی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anoushay Abbasi (@anoushayabbasiofficial)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

انوشے عباسی کی تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

گزشتہ دنوں انوشے عباسی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anoushay Abbasi (@anoushayabbasiofficial)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کے ہمراہ معروف اداکارہ کبریٰ خان اور اشنا شاہ بھی موجود تھیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anoushay Abbasi (@anoushayabbasiofficial)

انوشے عباسی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں اداکارہ جامنی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز لگاتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.