جنید جمشید کا عامر لیاقت سے متعلق کون سا پرانا ٹوئیٹ وائرل ہو گیا؟

image

عامر لیاقت حسین ان دنوں پاکستانی سوشل میڈیا پر کافی چرچہ میں ہیں، لیکن اس سب میں مرحوم جنید جمشید کا ایک ٹوئیٹ بھی سب کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔

ہماری یب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔ سوشل میڈیا پر عامر لیاقت حسین سے متعلق جنید جمشید کا ایک ٹوئیٹ کافی وائرل ہے جس میں جنید جمشید اعتراف کر رہے ہیں۔

دراصل عامر لیاقت حسین اور جنید جمشید کے درمیان مذہبی معاملے پر تناؤ کی صورتحال پیدا ہوئی تھی، جس کے بعد 2015 میں جنید جمشید نے ماؤں کے عالمی دن کے موقعے پر ٹوئیٹ کر کے اعتراف کیا۔

جنید مشید کا ٹوئیٹ میں کہنا تھا کہ اس مدرز ڈے پر، میں عامر لیاقت سے متعلق یہ اعتراف کرنا چاہتا ہوں جو انہوں نے مجھے، میرے بھائیوں اور میری فیملی کو جو شدید درد پہنچا کر دیا۔

جنید جمشید کا یہ ٹوئیٹ شئیر کرتے ہوئے ناظرین نے بھی اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.