جامنی اور سفید رنگ کے کپڑے پہنے یہ بچی کون ہے؟ حسین و معصوم نظر آنے والی شخصیت کو 99 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

image

انسان بڑا بھی ہو جائے تو اسے وہ دن نہیں بھولتے کہ جب وہ کرسی پر بیٹھے بیٹھے سو جاتا تھاتو والدین اسے اٹھا کر نرم بستر پر لا کر سلا دیتے تھے۔یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپ کے سامنے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جسے پہچان پانا آپکو مشکل میں ڈال دے گا، آئیے جانتے ہیں۔گول مٹول چہرے والی یہ بچی دکھنے میں تو عام سی لگتی ہے مگر ایسا ہے نہیں کیونکہ یہ مشہور بچی پاکستانی اداکارہ اریج فاطمہ ہیں۔ان کی بچپن کی یہ تصویر دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ہمیشہ سے ہی بہت معصوم اور خوبصورت ہیں۔ انہوں نے نہایت ہی نفیس سفید اور جامنی رنگ کی فراک پہن رکھی ہوئی ہے۔اس کے علاوہ ان کی بڑی بڑی آنکھیں اور بال انہیں اور بھی زیادہ خوبصورت بنا رہے ہیں۔ یاد رہے ان کی بہترین ڈراموں میں کسے اپنا کہیں، ایک پل، ہم نشین، یار بے وفا اور وہ سر فہرست ہیں۔ واضح رہے کہ یہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پیدا ہوئیں اور سائیکولوجی میں بیچلرز کیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.