چہرے پر رنگ لگائے اس لڑکی کو پہچان سکتے ہیں؟ یہ آج پاکستان کی بڑی شخصیات میں شامل ہوتی ہیں

image

بڑی شخصیات چاہے وہ کسی بھی شعبے سے تعلق رکھتی ہوں اپنے اپنے بچپن کو تصویروں کی صورت میں سوشل میڈیا پر شئیر کرتی ہیں۔

پاکستان کی ایک اور بڑی شخصیت نے اپنے بچپن کی یادگار تصویر کو لوگوں سے سوشل میڈیا پر شئیر کیا ہے جسے دیکھنے کے بعد لوگ انہیں پہچاننے سے ہی قاصر ہیں۔

چہرے پر رنگ لگائے یہ لڑکی کون ہے کیا آپ پہچان سکتے ہیں؟یہ ان کی اسکول لائف میں لی گئی تصویر ہے جو ان کے آخری دن کی ہے۔

تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ پاکستان کی کونسی مشہور شخصیت ہے۔

یہ اور کوئی بلکہ پاکستانی شوبز کی مقبول ترین اداکارہ ماہرہ خان ہیں اور ان کے ساتھ ان کے اسکول لائف کی دوست فیحا جمشید موجود ہیں۔ دونوں نے اپنے چہرے کو رنگین کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ پہچاننے میں نہیں آرہیں۔

خیال رہے اداکارہ ماہرہ خان کے چرچے صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بھارت میں کیے جاتے ہیں۔ ان کی اداکاری کے سب ہی گرویدہ ہیں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.