ملک میں سوناایک مرتبہ پھرسستا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

image

کراچی (نیوز ڈیسک )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 42 ہزار 400 روپے ہوگئی۔10 گرام سونا 171 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 22 ہزار 85 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونا 19 ڈالر کم ہوکر 1752 ڈالر فی اونس ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.