حقیقی آزادی کیلئے عوام تیاری کر لیں، فواد چودھری

image

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کے لیے عوام  تیاری کر لیں۔

سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان کا مستقبل ایک آزاد جمہوری ملک کا ہے یا پھر ایک بوسیدہ نظام میں جکڑا ہوا حقوق سے نابلد فاشسٹ ملک۔

انہوں نے کہا کہ کیا کرپٹ حکمران ہمارا مقدر رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: 

فواد چودھری نے کہا کہ حقیقی آزادی کے لیے عوام اب تیاری کر لیں۔ یہ فیصلہ اب آپ نے کرنا ہے، لاکھوں لوگ سڑک پر نکلیں اور نظام بدلیں۔

حقیقی آزادی کیلئے عوام اب تیاری کر کیں، پاکستان کا مستقبل ایک آزاد جمہوری ملک کا ہے یا ایک بوسیدہ نظام میں جکڑا حقوق سے نابلد فاشسٹ مستقبل کرپٹ حکمران ہمارا مقدر رہیں گے؟ یہ فیصلہ اب آپ نے کرنا ہے لاکھوں لوگ سڑک پر نکلیں اور نظام بدلیں

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 1, 2022


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.