پاکستان کے حارث طاہر نے ورلڈ سنوکر ٹور کارڈ حاصل کرلیا

image

پاکستان کے حارث طاہر نے ورلڈ سنوکر ٹور کارڈ حاصل کرلیا۔

حارث طاہر نے تھائی لینڈ میں کیو سکول ٹورنامنٹ میں یہ اعزاز حاصل کیا،حارث طاہر نے فائنل میں چائنہ کے لین یانگ کو 4-2 سے شکست دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی

حارث طاہر اب دوسال دنیا بھر میں پروفیشنل سنوکر ٹورنامنٹ کھیلیں گے،حارث طاہر سابق پنجاب چیمپئن اور نیشنل رینکنگ میں شامل ہیں۔

پاکستان کے دوسرے کھلاڑی نسیم اختر اپنا فائنل میچ بھارتی کھلاڑی کے خلاف کھیلیں گے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US