فی تولہ سونا2لاکھ 54ہزار900روپےکاہوگیا

image

سونے کے نرخ پھر بڑھ گئے، اضافے کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ54  ہزار 900 روپے تولہ ہو گئی۔

پاکستان میں سونے کے ریٹ  میں 1400 روپے کا اضافہ ہوگیا اور نئی قیمت 2 لاکھ54 ہزار 900روپے کی سطح پر آگئی۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

دس گرام سونے کے نرخ میں 1201روپے کا اضافہ ہوا جس سے دس گرام سونے کے نرخ دو لاکھ 18ہزار 536روپے پر پہنچ گئے۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.