تاریخی جیت پربنگلہ دیش کی ٹیم کو دل کی گہرایوں سے مبارکباد، چیئرمین پی سی بی

image

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے بنگلہ دیش کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔

راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی شکست کے بعد ایک بیان میں انہوں نے کہا بنگلہ دیش ٹیم نے پورےمیچ میں اپنی گرپ برقرارر کھی،یہ بنگلہ دیش کی پاکستان کیخلاف تاریخی جیت ہے۔

سٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں فی ٹن 45 ہزار روپے کی کمی

بنگلہ دیش کی ٹیم کو دل کی گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں،بدقسمتی پاکستان کرکٹ ٹیم بہتر کارکردگی نہیں دکھا سکی ۔

محسن نقوی نے امید ظاہر کی ہے پاکستانی ٹیم آنےوالے میچ میں کم بیک کریگی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.