کوئٹہ،سریاب روڈ پرآئی ای ڈی دھماکہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

image

کوئٹہ میں سریاب روڈ پرآئی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے دھماکہ تھانہ کیچی بیگ کی حدود میں ہوا،واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.