بلوچستان میں یکم ستمبر سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا،ڈی جی میٹ

image

ڈی جی میٹ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں یکم ستمبر سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہر صاحبزادہ خان نے کہا بارشوں کا سلسلہ معمول سے زیادہ ہے ،اگست میں ملک بھر میں 60فیصد سے زیادہ بارشیں ہوئیں۔

کراچی، حیدر آباد اورٹنڈو الہ یار کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

خیبرپختونخوا میں معمول کی بارشیں ریکارڈ ہوئی ہیں، پنجاب میں 56فیصد بارشیں ہوئیں ،منگلا ڈیم میں پانی کی گنجائش موجود ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈیپ ڈپریشن کراچی سے 170کلو میٹر فاصلے پر ہے ،سائیکلون گوادر کے قریب سمندر میں بنا ہے ،سندھ اور بلوچستان کا موسم 2 روز میں بہتر ہو جائے گا۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.