موسلا دھار بارشیں،بلوچستان کے 10 اضلاع آفت زدہ قرار

image

بلوچستان حکومت نے 10 اضلاع کو آفت زدہ قراردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق قلات، زیارت، صحبت پور، لسبیلہ، آواران اورکچھی آفت زدہ قراردئیے گئے ہیں،جعفر آباد، اوستہ محمد، لورالائی اور چاغی بھی آفت زدہ اضلاع میں شامل ہیں،پی ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ انتظامیہ کو اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی ہے۔

سندھ:میٹرک، انٹر نتائج کا اعلان15 ستمبر تک کرنے کی ہدایت

دوسری جانب پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں بارشوں کے باعث اموات اورمالی نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے،رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں بارش کےباعث مختلف حادثات میں 29افرادجاں بحق ہوئے۔

بلوچستان میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 15 افراد زخمی ،866مکانات منہدم اور13ہزار 808 مکانات جزوی متاثر،ایک لاکھ 9 ہزار 602 افراد متاثر ہوئے۔

بلوچستان کے راستے ایران اور عراق جانے والے زائرین کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل

بلوچستان میں بارشوں کے باعث فصلیں تباہ اور41 کلو میٹر سڑکیں متاثر ہوئیں،4 ہیلتھ کیئریونٹس کو بھی بارش کے باعث نقصان پہنچا ،346 مویشی ہلاک ہوئے ، 7 پلوں کوبھی نقصان پہنچا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.