ویب مانیٹرنگ سسٹم ،پی ٹی اے نے آن لائن مواد بلاک کرنا شروع کردیا

image

پی ٹی اے نے ویب مانیٹرنگ سسٹم کے تحت آن لائن مواد بلاک کرنا شروع کردیا ہے۔

وزیر انچارج کابینہ ڈویژن نے قومی اسمبلی کو تحریری جواب جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی اے نے ویب ماننیٹرنگ سسٹم کے ذریعے 2369 یو آر ایل بلاک کردیئے،ڈبلیو ایم ایس سسٹم کے تحت 183 موبائل اپلیکشنز بھی بلاک کی گئیں۔

سندھ:میٹرک، انٹر نتائج کا اعلان15 ستمبر تک کرنے کی ہدایت

بلاک کی گئیں ویب سائٹس شہریوں کا ذاتی ڈیٹا ظاہر کرنے میں ملوث تھیں،ذرائع کا کہنا ہے پی ٹی اے کا ڈبلیو ایم ایس سسٹم ڈیپ پیکٹ انسپکشن کا حامل ہے،یہ سسٹم گیٹ وے لیول پر انٹرنیٹ ٹریفک کنٹرول کرنے میں مددگار ہے۔

نظام کے ذریعے اداروں کیخلاف پروپیگنڈہ کرنیوالی آئی ڈیز کی نشاندہی کی گئی،نظام کے ذریعے پی ٹی اے مواد بلاکنگ میں خود کفیل ہوگیا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.