ڈنمارک میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکہ

image

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ دستی بم کا ہے،دھماکے کے بعد2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا،حراست میں لئے گئے دونوں افراد ڈنمارک کے شہری ہیں۔

پی آئی اے نے اپنی تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدودکو استعمال کرنےسے روک دیا

دوسری جانب  اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی ٹیم کا ایک کمانڈر لبنان میں ہلاک ہو گیا ہے۔

علاوہ ازیں امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ایران پر حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں جس پر چند روز میں عمل درآمد کردیا جائے گا۔

ترکیہ کیلئے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل

آسٹریلوی اسٹریٹجک پالیسی انسٹی ٹیوٹ کے دفاعی حکمت عملی کے سینئر تجزیہ کار میلکم ڈیوس کے خیال میں اسرائیل ممکنہ طور پر ایران کی جوہری تنصیبات پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

 

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.