ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ، برج خلیفہ پاک بھارت ٹیموں کے رنگ میں رنگ گیا

image

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے موقع پر دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو دونوں ٹیموں کے رنگوں میں رنگ دیا گیا۔

برج خلیفہ پاکستان اور بھارت کے جھنڈوں کی روشنیوں سے جگمگا اٹھا جبکہ دونوں ٹیموں کی کپتانوں کی تصاویر کو بھی برج خلیفہ پر آویزاں کیا گیا۔

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا

واضح رہے کہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کا کہنا ہے کہ پہلے میچ کی طرح بھارت کے خلاف بھی عمدہ کھیلنے کی کوشش کریں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.