حکومت نے منظور پشتین کی جماعت پی ٹی ایم پر پابندی لگا دی

image

وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم ) پر پابندی عائد کر دی ، اس حوالے سے وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

وزارت داخلہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی ایم ملک میں امن و سکیورٹی کیلئے خطرہ ہے، 1997 کے انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ 11 بی کے تحت پی ٹی ایم پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔

اداروں کیخلاف تقاریر ، پی ٹی ایم رہنما علی وزیر پھر گرفتار

یاد رہے چند روز قبل پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے ملاقات کرکے انہیں پشتون قومی جرگے میں شرکت کی دعوت دی تھی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.