بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاہور میں زمان پارک آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
زمان پارک میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے ، اس کے علاوہ کارکنوں کی آمد کے پیش نظر اینٹی رائٹ کے دستے اور قیدیوں والی وین بھی پہنچا دی گئی ہے۔
عدالت کا عمران خان کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم
ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی اپنے دانتوں کے چیک اپ کے لیے لاہور آئی ہیں، وہ آج اپنے دانتوں کا چیک اپ کروائیں گی جس کے بعد واپس پشاور روانہ ہو جائیں گی۔