کار ساز حادثہ کیس ، عدالت نے صلح نامے کے بعد ملزمہ کو بری کر دیا

image

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی نے کار ساز ٹریفک حادثے کی ملزمہ نتاشا بیگ کو بری کر دیا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی نے کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی سماعت کی ، متوفی کے اہلخانہ کی جانب سے صلح نامے کے بعد ملزمہ کو بری کیا گیا۔

کراچی کار ساز حادثہ ، ملزمہ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج ، منشیات کی دفعات شامل

واضح رہے کہ کار ساز کے قریب حادثے میں ملزمہ کی گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے تھے۔

بتایا جا رہا ہے کہ کارساز حادثہ کیس کی گزشتہ سماعت کے موقع پرمتاثرین کے اہلِ خانہ نے عدالت میں حلف نامہ جمع کرایا جس میں اللہ کی رضا کیلئے نتاشا کو معاف کرنے کا ذکر کیا گیا۔

 

 

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.