لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی  پھیلانے والی فیکٹریوں کو گرانے کا حکم 

image

لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو گرانے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد  کریم  نے سموگ کے تدارک کے لئے درخواستوں پر تحریری حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ  فصلوں کی باقیات جلانے والوں کے خلاف  کے سخت ایکشن لیا جائے۔

عدالتی حکم میں کہا گیا کہ سرگودھا میں فیکٹریوں کی آلودگی کو مانیٹرنگ کرنے کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، عدالت نے ٹولنٹن مارکیٹ سے متعلق تفصیلی رپورٹ بھی آئندہ  سماعت  پر طلب کر لی۔

عدالت نے محکمہ سکولز سے بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کیلئے بسیں دینے کی تفصیلی رپورٹ بھی طلب کر لی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.