مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کو پاکستان ضرور آناچاہیے۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا پاکستان تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتاہے،بھارت کے ساتھ ماضی کے تعلقات کو سدھارنے کی ضرورت ہے۔
26ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلا 6 رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا گیا
اچھی بات ہوتی کہ بھارتی ٹیم پاکستان آکر کھیلتی، امید ہے جلد ایسا وقت آئے گا،انہوں نے مزید کہا پورا ملک دیکھنا چاہتا ہے کہ ڈیڑھ ارب درخت اور 50 لاکھ نوکریاں کہاں ہیں؟
کوئی ایک منصوبہ بتائیں جو تحریک انصاف کے دور میں دیاگیاہو،نوجوانوں کو لگا دیا گیا ہے کہ گاڑیوں کے پیچھے بھاگو،پاکستان کی معیشت میں بہتری آناشروع ہوگئی ہے۔
وزارت مذہبی امور کا انٹرنیٹ پر موجود قابل اعتراض مواد بلاک کرنے کیلئے پی ٹی اے کوخط
ہم نے کسی کے ساتھ تعلقات خراب کرکے کیا کرنا ہے۔