خیبر پختونخوا:8 ماہ میں 22 مریضوں پر 6 کروڑ 30 لاکھ روپے خرچ

image

محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مہنگے علاج کیلئے امداد کی تفصیلات جاری کر دیں۔

محکمہ خزانہ کے مطابق 8 ماہ میں 22 مریضوں پر 6 کروڑ 30 لاکھ روپے خرچ ہوئے، لیور کے مریض پر ایک کروڑ روپے خرچ ہوئے۔

جولائی تا اکتوبر:کاروں کی فروخت میں 50 فیصد اضافہ ہوگیا

کڈنی ٹرانسپلانٹ ، بون میرو کے علاج پر 5 کروڑ سے زائد روپےخرچ ہوئے،کڈنی ٹرانسپلانٹ اور بون میرو کا علاج صحت کارڈ پر ممکن نہیں تھا۔

مشیر خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے حکومت شہریوں کو بہترین طبی سہولیات مہیا کرنے کیلئے کوشاں ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.