پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے

image

24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی کال کے پیش نظر پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی۔

پولیس کے چھاپوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظر عام پر آگئیں، راولپنڈی اوراسلام آباد میں پی ٹی آئی کے شعیب شاہین سمیت متعدد رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر رات گئے چھاپے مارے گئے، جس میں درجنوں کارکنان کو حراست میں لینے کی اطلاعات ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا ہوں، شاہ محمود قریشی

ذرائع  کے مطابق پولیس نے  تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل این اے 48 راجہ غضنفر کو گرفتار کر لیا  جبکہ پی ٹی آئی کے  مرکزی رہنما کے گھر پر بھی چھاپا مارا گیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.