بل کے اغراض و مقاصد کے مطابق وفاقی حکومت ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 کے تحت دو نئے ادارے قائم کرے گی جن کی مدد سے ملک کے مختلف شعبوں کو آپس میں جوڑ کر سرکاری امور کو ڈیجیٹلایز کیا جائے گا جبکہ ڈیٹا کے ’ذمہ داری‘ سے استعمال کو یقینی بنایا جائے گا
- بشار الاسد نے اپنے پہلے مبینہ بیانمیں کہا ہے کہ ان کاشام چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔
- 'ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ 2024 'کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔
- سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 200 بیس پوائنٹس کی کمی کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد اب شرح سود 15 فیصد سے کم ہو کر 13 فیصد پر آ گئی ہے۔
- فرانس کے جزیرے میوٹ میں 140 میل فی گھنٹہ (225 کلومیٹر فی گھنٹہ) کی رفتار سے آنے والے طوفان کے بعد وہاں متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ یہ 90 سالوں میں جزائر سے ٹکرانے والا بدترین طوفان ہے۔
- بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سوموار سے شروع ہونے والی پولیو مہم شروع نہ ہو سکی۔
- راولپنڈی کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سمیت مزید 9 ملزمان پر فردِ جرم عائد کردی۔
’ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ 2024 ‘کا بل قومی اسمبلی میں پیش