امریکہ، برفانی طوفان سے کئی ریاستوں میں ہنگامی حالت، 4 ہزار پروازیں منسوخ

image

امریکہ کی مشرقی ساحلی ریاستوں میں برفانی طوفان، برفباری کے باعث 7 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔

نیوجرسی، ورجینیا، پینسلوینیا اوراوہائیوبرفانی طوفان سے سب سے زیادہ متاثرہوا جبکہ واشنگٹن، بالٹی موراورمیری لینڈ میں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

آج بھی شدید دھند، مختلف مقامات سے موٹرویزکو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا

امریکا میں اتوارسے اب تک 4 ہزارپروازیں منسوخ کی جا چکی ہیں، امریکا میں 3 لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں۔

شمالی کیرولائنا، میوزوری، کنساس میں حادثات،4 افراد ہلاک ہو گئے، واشنگٹن ڈی سی میں 18 انچ تک برف پڑی، امریکہ میں موسم کی شدت جنوری کے وسط تک رہے گی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.