صرف ملک کی خاطر اپنے تحفظات سے پیچھے ہٹے، اسد قیصر

image

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ صرف ملک کی خاطر اپنے تحفظات سے پیچھے ہٹے۔

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مذاکرات کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کہا جاتا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان ٹویٹ کر رہے ہیں۔ جبکہ حکومت اب بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کے وعدے پر بہانے کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم ایک بڑا چیلنج ہے، وزیر اعظم

اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان کی خاطر ایک قدم آگے بڑھنے کی کوشش کی۔ اور صرف ملک کی خاطر اپنے تحفظات سے پیچھے ہٹے۔

انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں پارلیمنٹ مضبوط اور عوامی حاکمیت ہو۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.