فیلڈنگ میں بہتری لانا پڑے گی،بیٹنگ میں بھی پرفارم کرنا پڑے گا،محمد رضوان

image

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ہمیں فیلڈنگ میں بہتری لانا پڑے گی،بیٹنگ میں بھی پرفارم کرنا پڑے گا۔

سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں سلمان آغا کے ساتھ پارٹنر شپ بنا رہا تھا،ہم260کے قریب ہدف دیکھ رہے تھے،میں آؤٹ ہوا تو پاکستان کا اسکور نیچے آگیا۔

پاکستان کو شکست،نیوزی لینڈ نے تین ملکی سیریز جیت لی

اپنی غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے،ابراراحمد نے تینوں شعبوں میں اچھی کارکردگی دکھائی،باقی تمام کھلاڑیوں کو بھی کارکردگی بہتر کرنا ہوگی۔

نیوزی لینڈ نے شاندار بالنگ کی ،زیادہ رنز بنانے نہیں دیے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.