چیمپئنز ٹرافی ، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

image

 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ لاہور پہنچ گیا۔

14 رکنی دستے میں آسٹریلیا کے کوچز، کپتان اسٹیو سمتھ اور سپورٹ اسٹاف شامل ہے، جو کولمبو سے براستہ دبئی لاہور پہنچے ، جبکہ کھلاڑیوں سمیت 17 رکنی دوسرا دستہ بعد میں پہنچے گا۔

شاہی قلعہ میں چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب،لائٹ شو اور آتش بازی کا شاندارمظاہرہ

اس کے علاوہ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم بھی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے آج پاکستان پہنچے گی۔ آسٹریلیا چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پہلا میچ انگلینڈ کے خلاف 22 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.